گینگ وے
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جہامز کے اندر کا راستہ یا جہاز تک آنے جانے کا جڑ تختہ، عموماً وہ سیڑھی جس کے ذریعے ساحل سے جہاز پر چڑھتے یا اترتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جہامز کے اندر کا راستہ یا جہاز تک آنے جانے کا جڑ تختہ، عموماً وہ سیڑھی جس کے ذریعے ساحل سے جہاز پر چڑھتے یا اترتے ہیں۔